Worksheetsہمارا وطن
Total questions: 6
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
پاکستان کب آزاد ہوا؟
a)
12 اگست
b)
9 نومبر
c)
10 جنوری
d)
14 اگست
2.
پاکستان کے بانی کون تھے؟
a)
علامہ اقبال
b)
قاعد اعظم
c)
لیاقت علی خان
d)
مولانا محمد علی جوہر
3.
پاکستان کے پرچم کا رنگ کونسا ہے؟
a)
ہرا اور سفید
b)
لال اور ہرا
c)
ہرا اور پیلا
d)
سفید اور نیلا
4.
کس ملک کے پرچم میں چاند اور ستارے کا نشان ہے؟
a)
امریکہ
b)
پاکستان
c)
بھارت
d)
افغانستان
5.
پاکستان بنانے کا خواب کس نے دیکھا؟
a)
حفیظ جالندھری
b)
علامہ اقبال
c)
لیاقت علی خان
d)
مولانا محمد علی جوہر
6.
پاکستان کے بانی کون تھے؟
a)
علامہ اقبال
b)
قاعد اعظم
c)
لیاقت علی خان
d)
مولانا محمد علی جوہر
100 %
