wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

دہرائی -بہن بھائیوں اور رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

رشتہ دار کون ہوتے ہیں؟

a)

بہن بھائی

b)

والدین

c)

بہن بھائی والدین،اور والدین کے قریبی رشتہ دار

2.

-مکمل کیجئے

اور والدین کے ساتھ اور رشتہ داروں کےساتھ اچھا

a)

صلح کرو

b)

اچھا سلوک کرو

c)

تحفہ دو

3.

ہمارے نبیؐ رشتہ داروں کی طرف سے پہنچائی جانے والی تکلیف پر کیا کرتے تھے؟

a)

بدلہ لیتے

b)

بات کرتے

c)

صبر کرتے

4.

اچھے تعلقا ت کا مطلب کیا حاصل کرنا ہے؟

a)

دوسروں سے اچھا تعلق بنانا

b)

مدد نہ حاصل کرنا

c)

مدد حاصل کرنا

5.

ماں باپ کاحکم کیساماننا چاہیئے؟

a)

ادب واحترام سے

b)

مشکل سے

c)

سستی سے