NEW
Font size
Worksheetsسبق حمد، نعت، ببلو کی شامت آئی، قائد اعظم، میری گڑیا (سوال ج
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
ہمیں دین اور ایمان کی دولت کس سے ملی؟
انسانوں سے
اللہ سے
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے
ببلو اور اس کے دوست نہر کے کنارے کیا کر رہے تھے؟
کرکٹ کھیل رہے تھے
پھل کھا رہے تھے
گاجریں کھا رہے تھے
اس نظم کو حمد کیوں کہتے ہیں؟
اس میں اللہ کی تعریف ہے
اس میں بنی پاک صلی علیہ وآلہ وسلم کی تعریف ہے
اس میں انسانوں کی تعریف ہے
ببلو کیوں پکڑا گیا؟
بغیر اجازت کھیت میں گاجریں کھا رہا تھا
بغیر اجازت کھیت میں سبزی کھا رہا تھا
بغیر اجازت کھیت میں پھل کھا رہا تھا
قائد اعظم پیشے کے لحاظ سے کیا تھے؟
ڈاکٹر
وکیل
استاد
نظم میری گڑیا کے شاعر کا نام بتائیں؟
علامہ اقبال
حفیظ جالندھری
محمد اسحاق
ہم مشکل میں کس کا سہارا چاہتے ہیں؟
ماں باپ کا
اللہ کا
انسانوں کا
گھر کی خاتون نے محمد علی کو رات دیر تک پڑہنے سے کیوں منع کیا؟
صحت خراب ہو جاتی ہے
بڑا انسان بن جاتا ہے
انسان جانور بن جاتا ہے
گڑیا کی آنکھیں کیسی ہیں؟
پیلی پیلی
نیلی نیلی
ہری ہری
کہانی ببلو کی شامت آئی سے کیا سبق ملتا ہے؟
بٹوں کی نافرمانی کو
بڑوں کا کہنا مانو
بڑو۔ کے ساتھ چلو
