wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

تفہیم

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

دھوپ کب تیز ہوتی ہے؟

a)

شام کے وقت

b)

صبح کے وقت

c)

دوپہر کے وقت

2.

چوزے کہاں چھپ جاتے تھے؟

a)

دڑبے کے اندر

b)

مرغی کے پروں میں

c)

پودوں کے پیچھے

3.

چوزے باہر کیوں آتے تھے؟

a)

کھیلنےکے لئے

b)

دانہ چگنے کے لئے

c)

پانی پینے کے لئے

4.

آپ کے خیال میں حامد نے کیا سوچا ہوگا؟

a)

کہ جانور بھی اپنے بچوں کا خیال رکھتے ہیں۔

b)

کہ مرغی بھی اپنے بچوں کی حفاظت کر رہی ہے۔

c)

کہ اللہ نے ہر ماں کا دل ایک سا بنایا ہے

5.

مرغی کس کو بھگاتی تھی؟

a)

چوہوں کو

b)

بلی کو

c)

کبوتر کو