Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پاکستان کمیونٹی سکول اردو چیک پوائنٹ 1 جماعت دوم

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

پنسل میں کتنے حروف آتے ہیں؟

a)

تین

b)

دو

c)

چار

d)

ایک

2.

دی گئی تصویر کا نام بتائیے

a)

باغ

b)

پھول

c)

جہاز

d)

گاڑی

3.

لی سے الفاظ بنائیے؟

a)

مور غور شور

b)

سال،مال،جال

c)

مالی ،جالی،تالی

d)

بات،رات،سات

4.

جو سے الفاظ بتائیے

a)

جہاز

b)

جالی

c)

جاگ

d)

جوتا

5.

دوست کے جملہ کی شناخت اور پڑھائی کیجے

a)

وہ میرا دوست ہے

b)

میں جا رہا ہوں

c)

وہ میرا گھر ہے

d)

باغ میں جھولا ہے

6.

پنسل میں کتنے حروف آتے ہیں؟

a)

تین

b)

دو

c)

چار

d)

ایک

7.

ہفتے کے کتنے دن ہوتے ہیں؟

a)

پانچ

b)

سات

8.

منگل کس حرف شروع ہوتا ہے؟

a)

گ

b)

م

9.

جمعہ میں یہ حروف ہوتے ہیں؟

a)

ج،م

b)

ہ،م

c)

ج،م،ع،ہ

10.

کہانی میں کس پرندے کا ذکر کیا گیا ہے؟

a)

کبوتر

b)

چڑیا

c)

کوا

d)

طوطا

11.

2.کوے نے باغ میں کیا دیکھا تھا؟

a)

بر گد

b)

گھڑا

c)

شیشم

d)

صنوبر

12.

.کوے نے گھڑے میں کیا ڈالا تھا؟

a)

مٹی

b)

لکڑی

c)

پتھر

13.

.آخر میں کوے نے کیا کیا؟

a)

گھڑے کو توڑ دیا

b)

پانی پی کر آڑ گیا

c)

پانی نہیر پیا

14.

-ابتدائ آواظ پہچانئیے

a)

ط

b)

ز

c)

د

d)

ہ

15.

-تصویر دیکھ کر ابتدائ آواظ پہچانیے

a)

و

b)

د

c)

ڈ

d)

ط