Font size
S
M
L
XL
Worksheetsد ہرائی ٹیسٹ ارد و برائے جماعت د وئم
Total questions: 11
Worksheet time: 11mins
Name
Class
Date
1.
اپنا پورا نام کلا س اور سیکشن لکھیں ۔
4 lines
2.
نظم "ہا ں وہ میر ا خدا ہے " کے شاعر کا نام کیا ہے؟
a)
صوفی تبسم
b)
ا سماعیل میرٹھی
c)
ؒعلا مہ اقبا ل
3.
بو ڑھی عورت کہا ں رہتی تھی ؟
a)
مد ینہ
b)
مکہ
c)
جد ہ
4.
کہا نی سمند ر کی سیر میں بچے ــــــــــ مرتبہ کراچی آئے ۔
a)
پہلی
b)
د وسر ی
c)
تیسر ی
5.
کس مو سم میں پھول کھلتے ہیں ؟
a)
موسم سرما
b)
موسم گرما
c)
موسم بہا ر
6.
مند رجہ ذ یل الفاظ میں سے کو ن سا لفظ مذ کر ہے ؟
a)
بھا ئی
b)
مما نی
c)
د ھو بن
7.
مند رجہ ذ یل الفاظ میں سے کو ن سا لفظ جمع ہے؟
a)
مو قع
b)
مرا د
c)
تکا لیف
8.
مند ر جہ ذ یل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ وا حد ہے ؟
a)
ا د و یا ت
b)
تقا ریر
c)
بیما ری
9.
جلد ی کا کیا متضا د ہے ؟
a)
سستی
b)
د یر
c)
چستی
10.
ا رم پڑ ھ رہی ہے ا س جملے میں سے کون سا اسم ہے ؟
a)
ا رم
b)
پڑ ھ
c)
ر ہی
11.
مند رجہ ذ یل الفا ظ میں سے کون سا لفظ د رست ہے ؟
a)
تکر یب
b)
تقر یب
c)
طکر یب
Reset
