NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsپاکستان کے موسم
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
پاکستان میں کتنے موسم ہوتے ہیں؟
a)
تین
b)
چار
c)
پانچ
2.
موسم گرما کتنے عرصے کا ہوتا ہے؟
a)
تیں مہینے
b)
پانچ مہینے
c)
سات مہینے
3.
موسم سرما کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا موسم بھی کہتے ہیں؟
a)
سرد
b)
جاڑے
c)
برف باری کا موسم
4.
بہار کا موسم کس میہنے سے شروع ہوتا ہے؟
a)
جنوری
b)
فروری
c)
مارچ
5.
بہار کے موسم میں کس چیز کی نمائش لگتی ہے؟
a)
کھلونوں
b)
پھولوں
c)
کپڑوں
d)
پھلوں
6.
کس موسم میں دن لمبے ہوتے ہیں؟
a)
بہار
b)
گرمی
c)
سردی
7.
کس موسم میں لوگ شوق سے خشک میوہ جات کھاتے ہیں؟
a)
گرمی
b)
خزاں
c)
سردی
8.
اس تصویر میں کون سا موسم نظر آرہا ہےِ؟
a)
بہار
b)
خزاں
c)
گرمی
9.
موسم خزاں کا دوسرا نام کیا ہے؟
a)
زرد پتے
b)
پت جڑ
c)
خشک موسم
10.
بارش کے موسم کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔
a)
ساون
b)
پرسات
c)
مون سون
Reset
