wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اللہ ایک ہے

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

کلمہ طیبہ کا مطلب کیا ہے؟

a)

کافروں سے نفرت۔

b)

اللہ ایک ہے۔

c)

کافروں سے دوستی۔

d)

اللہ ہی عبادت کے لائق ہے۔

2.

تمام جہانوں کو کس نے پیدا کیا؟

a)

اللہ تعلیٰ نے۔

b)

فرشتوں نے۔

c)

جنوں نے۔

3.

سب کو پالنے والا کون ہے؟

a)

اللہ کے بندے۔

b)

اللہ تعلیٰ ۔

c)

اللہ تعلیٰ کے رسول۔

4.

اللہ تعلیٰ نے روشنی کے لیے کیا بنایا؟

a)

بلب

b)

چاند

c)

سورج

5.

ہم کس کے محتاج ہیں؟

a)

اللہ تعلیٰ کے رسول۔

b)

اپنے والدین۔

c)

اللہ تعلیٰ

6.

اللہ تعلیٰ ہی سب کو پالنے والا ہے۔

a)

نہیں

b)

ہاں

7.

اللہ تعلیٰ کے ہاتھ میں سب کی کیا ہے؟

a)

زندگی اور موت۔

b)

زندگی۔

c)

موت۔

8.

اللہ تعلیٰ نے زمین، آسمان،چاند،سورج وغیرہ کس کے لیے بنایا؟

a)

جنات کے لیے۔

b)

انسانوں کے لیے۔

c)

اپنے لیے۔

9.

اللہ تعلیٰ ہی ہم سب کو روزی دیتا ہے۔

a)

ہاں

b)

نہیں

10.

دنیا کی ہر چیز انسانوں نے پیدا کی۔

a)

ہاں

b)

نہیں