NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsاردو
Total questions: 15
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
پاکستان کے کتنے صوبے ہیں ؟
a)
سات
b)
آٹھ
c)
تین
d)
چار
2.
اس علامت کو کیا کہتے ہیں ؟
a)
ختمہ
b)
سوالیہ
c)
سکتہ
d)
ندائیہ
3.
تصویر میں موجود قومی رہنما کا نام بتائیں۔
a)
قائداعظم نحمد علی جناح
b)
لیاقت علی خان
c)
علامہ محمد اقبال
d)
حفیظ جالندھری
4.
یہ کونسی علامت ہے؟
a)
سکتہ
b)
ندائیہ
c)
سوالیہ
d)
ختمہ
5.
یہ کس ملک کا جھنڈا ہے ؟
a)
پاکستان
b)
انڈیا
c)
چین
d)
ایران
6.
بچہ کیا کر رہا ہے ؟
a)
لکھ
b)
پڑھ
c)
بھاگ
d)
کھیل
7.
دی گئی سبزی کا نام ۔۔۔۔۔ ہے۔
a)
مٹر
b)
ٹماٹر
c)
آلو
d)
بھنڈی
8.
گرمی کے موسم میں کونسا پھل آتا ہے؟
a)
انار
b)
آم
9.
دی گئی تصویر میں کتنی گاجریں ہیں؟
a)
۴
b)
۲
c)
۱
d)
۳
10.
لفظ مان کا ہم آواز الفاظ کیا ہے ؟
a)
راز
b)
شان
c)
کل
d)
موج
11.
یہ جگہ کونسی ہے ؟
a)
اسکول
b)
گھر
c)
اسپتال
d)
بازار
12.
سال میں کتنے موسم ہوتے ہیں؟
a)
سات
b)
چار
c)
تین
d)
آٹھ
13.
ٹماٹر کس رنگ کا ہوتا ہے ؟
a)
کالا
b)
سفید
c)
نیلا
d)
لال
14.
کتاب کی جمع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a)
کساب
b)
کتابیں
c)
کتابے
15.
یہ تصویر کہاں کی ہے ؟
a)
مزار قائد
b)
شاہ جہاں مسجد
c)
مینار پاکستان
Reset
