wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu quiz

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

1. الفاظ کا متضاد لکھیے سفیدد

a)

سیاہ

b)

کالا

c)

بھورا

d)

گورا

2.

پانڈا کیا کھاتا ہے

a)

بانس کی ہری پتیاں

b)

دودھ اور روٹی

c)

پانی

d)

سبزیاں

3.

غیر ملکی کا معنی لکھیے

a)

پردیس

b)

بحری کا رہنے والا

c)

باحری ملک کا

d)

ان میں سے کوئی نہیں

4.

سفید شیر جانور ہے

a)

گوشت خور

b)

جنگلی جانور

5.

کون سا جانور ہمارے ملک کا نہیں ہے

a)

ہاتھی

b)

چیمپینزی ں

c)

بنگالی شیر

d)

جیراف

6.

جانوروں کو بیماری سے بچانے کے لیے کیا کیا جاتا ہے

a)

دوائی لگائی جاتی

b)

پنجرو کو روز صاف کیا جاتا ہے

c)

روز نہلایا جاتا ہے

d)

کوئی نہیں

7.

کس دن ابا جان بچوں کو چڑیا گھر دکھانے لے گئے تھے

a)

چھٹی کے

b)

گرمی کے دن

c)

سردی کے دن

8.

کس جانور کو گرمی ستاتی ہے ہے زیادہ

a)

جے پین زی ز

b)

پانڈا

c)

کنگاروں

d)

سفید شیر

9.

حامد اور اس کی بہن نے کو چڑیا گھر میں کون کون سے جانور دیکھے

a)

پانڈا

b)

کنگارو

c)

سفید شعر

d)

یہ سارے

10.

پیٹ بھرنے کے بعد شعر کیا کرتا ہے

a)

آرام کرتا ہے

b)

سو جاتا ہے

c)

تالاب کے پاس جا بیٹھتا ہے

d)

اے یا بی

11.

کنگارو اپنی پیٹ پہ بندھی تھیلی سے کیا کام لیتا ہے ہے

a)

اپنے بچے کو بیٹھا کر خوب تیز بھاگتا ہے

b)

صرف بھاگنے سے

c)

اے یا بی

d)

ان میں سے کوئی نہیں

12.

چڑیا گھر میں جانور کہاں سے آتے ہیں

a)

جنگل میں سے

b)

پہاڑی جگہوں سے

c)

دیش ودیش

d)

اے یا بی