wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

علامہ اقبال ہمارے، ہمدردی

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

علامہ اقبال کون تھے؟

a)

قومی کرکٹر

b)

قومی شاعر

c)

قومی رہنما

2.

مفکر کے معنی ہیں۔

a)

غور وفکر کرنے والا

b)

راستہ دکھانے والا

c)

بزرگی والا

3.

ادیب کے کیا معنی ہیں؟

a)

ادب سکھانے والا

b)

عربی سکھانے والا

c)

حساب سکھانے والا

4.

بلبل کہاں بیٹھا تھا؟

a)

درخت پر

b)

پتوں پر

c)

شجر کی ٹہنی پر

5.

بلبل کیوں اداس تھا؟

a)

بلبل گھر کا راستہ بھول گیا

b)

بلبل زخمی ہو گیا

c)

گھر کیسے جائے گا

6.

بلبل کی آہ زاری کسں نے سنی؟

a)

جگنو

b)

طوطا

c)

کتوبر

7.

کون سے لوگ اچھے ہوتے ہیں؟

a)

دوسروں کو دکھ دینے والے

b)

دوسروں کے کام آ نے والے

c)

دوسروں کے لئے مشکلات بڑھا نے والے

8.

ہمدردی نظم کس نے لکھی ہے؟

a)

صوفی تبسم نے

b)

علامہ اقبال نے

c)

قیوم نظر نے

9.

شجر کا کیا معنی ہے؟

a)

پتے

b)

پھول

c)

درخت

10.

علامہ اقبال ہمارےیہ نظم کس نے لکھی ہے

a)

قیوم نظر

b)

علامہ اقبال

c)

آ فاق صدیقی