NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsrevision
Total questions: 14
Worksheet time: 10mins
Name
Class
Date
1.
نعت کس نظم کو کہتے ہیں ؟
a)
اللہ کی تعریف
b)
محمد ﷺ کی تعریف
2.
سنتّ کن کاموں کو کہتے ہیں؟
a)
جوکام اور باتیں محمد ﷺ نے کیے
b)
جو کام تمام رسولوں نے کیے
3.
دادا کا مؤ نث نانی ہے
a)
جی نہیں
b)
جی ہاں
4.
تائی کا مذکر تایا ہیں
a)
جی ہاں
b)
جی نہیں
5.
خالہ کا مذکر کیا ہے؟
a)
خالد
b)
خالو
6.
بھابھی کا مذکر کیا ہے؟
a)
بہنوئی
b)
بھائی
7.
زارا نے ہاتھوں پر کیا لگایا تھا؟
a)
پاؤڈر
b)
مہندی
8.
امّی نے کیا بنایا تھا؟
a)
سویّاں
b)
بریانی
9.
پھو پھو جان نے کھانا دیا تھا؟
a)
جی نہیں
b)
جی ہاں
10.
ابّو نے بچوں کو مٹھائی دلائی تھی؟
a)
جی نہیں
b)
جی ہاں
11.
زارا نے کس رنگ کی فراک پہنی تھی ؟
a)
لال
b)
گلابی
12.
علی نے کرتا شلوار پہنا تھا؟
a)
جی ہاں
b)
جی نہیں
13.
بزرگ کا نام ھضرت ابراھیم ؑ تھا؟
a)
جی نہیں
b)
جی ہاں
14.
بزرگ کے بیٹے کا نام کیا تھا؟
a)
حضرت علیؑ
b)
حضرت اسما عیل ؑ
Reset
