Worksheetsکہانیاں
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
کہانی میں کتنی بکریاں تھیں؟
a)
b)
c)
2.
دونوں بکریاں کہاں سے گزر رہی تھیں؟
a)
b)
c)
3.
دوسری کہانی میں کون کون تھا؟
a)
b)
c)
4.
شیرکی مدد کس نے کی؟
a)
b)
c)
5.
شیرکو جال میں کس نے پسایا؟
a)
b)
c)
6.
بکریوں نے پل سے گزرنے کے لیے کیا کیا؟
a)
رونے لگیں
b)
ترکیب سوچی
c)
لڑنے لگیں
7.
کسان کے کتنے بیٹے تھے؟
a)
دو
b)
پانچ
c)
چار
8.
اتفاق میں ــــــــــــــــ ہے۔
a)
برکت
b)
خوشی
c)
غم
9.
چوہے نے شیر کوکیوں بچایا؟
a)
کیوں کہ شیر اس کا دوست تھا۔
b)
کیوں کہ اسے شکاری سے نفرت تھی۔
c)
کیوں کہ شیر خطرے میں تھا۔
10.
کسان نے اپنے بیٹوں سے کیا منگوایا؟
a)
چھڑیاں
b)
پھول
c)
کپڑے
100 %
