Font size
S
M
L
XL
Worksheetsاردو کویز
Total questions: 11
Worksheet time: 13mins
Name
Class
Date
1.
اپنا نا م ،کلا س ا ور سیکشن لکھیں ۔
4 lines
2.
حضرت اسماعیلؑ کس کے ساتھ سفر پر گئے؟
a)
امی
b)
د ا د ا
c)
چچا
3.
ہمیں لوگوں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے؟
a)
برا
b)
اچھا
c)
بہت برا
4.
بی بی ہاجرہ ایک پہاڑ سے دوسرے پہاڑ تک کتنی بار بھاگیں؟
a)
چھ
b)
سات
c)
آٹھ
5.
تکلیف کا کیا مطلب ہے؟
a)
د کھ
b)
خوشی
c)
دونوں
6.
حضرت اسماعیلؑ نے کس پر اپنی ایڑیاں رگڑیں؟
a)
پتھر پر
b)
ریت پر
c)
مٹی پر
7.
ان میں سے کون سا لفظ درست لکھا ہوا ہے؟
a)
پیاس
b)
پیاص
c)
پیاث
8.
مکہ میں کتنے اونچے پہاڑ ہیں؟
a)
د و
b)
تین
c)
چار
9.
سلوک کاکیا مطلب یے؟
a)
طریقہ
b)
رویہ
c)
سلیقہ
10.
زم زم کیا ہے؟
a)
نہر
b)
دریا
c)
چشمہ
11.
مند رجہ ذ یل الفا ظ میں سے کون سا لفظ د رست ہے ؟
a)
با لقل
b)
با لکل
c)
با ککل
Reset
