NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsزم زم کی کہانی
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
حضرت ابراہیم اللہ کے کون تھے؟
a)
بندے
b)
نبی
c)
انسان
d)
فرشتے
2.
حضرت اسما عیل کس کے بیٹے تھے؟
a)
حضرت یوسف
b)
حضرت ابراہیم
c)
حضرت اسحاق
d)
حضرت یونس
3.
حضرت اسماعیل نے کس پر اپنی ایڑیاں رگڑیں؟
a)
پہاڑ
b)
ریت
c)
زمین
d)
پتوں
4.
بی بی ہاجرۃ کتنی بار ایک پہاڑ سے دوسرے پہاڑ تک بھاگیں؟
a)
دو
b)
سات
c)
نو
d)
ایک
5.
زم زم کا مطلب ہےـ
a)
چلنا
b)
ٹہرنا
c)
رک جا
d)
دوڑنا
6.
زم زم کا چشمہ کہاں واقع ہے؟
a)
مکہ
b)
مدینہ
c)
یمن
d)
ایران
7.
حضرت اسماعیل کیوں روۓ تھے؟
a)
بھوک کے لیے
b)
سونے کے لیے
c)
پانی کے لیے
d)
کھانے کے لیے
8.
بی بی ہاجرہ کس کی تلا ش میں نکلی؟
a)
کھانے
b)
پانی
c)
پھولوں
d)
پھلوں
9.
مکہ میں کتنے اونچے پہاڑ تھے؟
a)
ایک
b)
پانچ
c)
چار
d)
دو
10.
پانی کا چشمہ کہاں پھوٹا؟
a)
ہاتھ کے نیچے
b)
پاؤں کے نیچے
c)
پہاڑ کے نیچے
d)
دریا کے نیچے
Reset
