WorksheetsGRADE 2 URDU LESSON-1
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
1 ۔ جگ کے معنی -------- کے ہیں۔
a)
World
b)
Life
c)
Jug
2.
2. داتا سے کیا مراد ہے؟
a)
اللّہ تعالی
b)
بزرگ
c)
بابا
3.
3 ------- = ۔م + ا + ل + ک
a)
مالی
b)
مالک
c)
مالق
4.
4 ۔ اے اپنے ---------- کے والی۔
a)
دنیا
b)
بندوں
c)
پیاروں
5.
5 ----------۔ بخش ہمیں محنّت کی
a)
طاقت
b)
عادت
c)
کوشش
6.
6 - ۔ دیۓ گۓ لفظ کے صحیح جوڑ کو آپس میں ملایۓ
"اگ سا"
a)
ٹھنڈا
b)
گرم
c)
نرم
7.
7۔ تجھ سا ------- کوئی نہیں ہے۔
a)
خالق
b)
مالک
c)
داتا
8.
8- ۔ حرف کو جوڑیۓ
ب + ا + غ
a)
جان
b)
باغ
c)
تاغ
9.
9۔ حرف کو توڑیے ۔
روشن
a)
ر + و + س + ن
b)
ر + و + ش + ن
c)
ر + و + ن+ ق
10.
10 ۔ لفظ طاقت کے معنی -------- کے ہیں ۔
a)
Power/ Energy
b)
Courage
c)
Good work
100 %
