wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو مہارتوں کا کوئز

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

اشتہار کتنی قسم کے ہوتے ہیں؟

a)

ایک

b)

صفر

c)

کئی

2.

وقت بتانے والے الفاظ کون سے ہوتے ہیں؟

a)

دن،رات،صبح شام

b)

کیا،کیوں،کون

c)

میرا،میری،میرے

3.

سوالیہ نشان،استجابیہ،وقفہ کی علامات کون سی ہوتی ہیں؟

a)

:-*

b)

؟-!

c)

":؟

4.

ابو بازار جا رہے ہیں کا درست مونث

جملہ کون سا ہے؟

a)

امی بازار جا رہی ہیں

b)

امی بازار جا رہی ہے

c)

دادی بازار جا رہی ہیں

5.

مکالمہ کیا ہوتا ہے؟

a)

تعریف کرنا

b)

دوستی کرنا

c)

دو یا دو سے زیادہ لوگوں کی آپس میں بات چیت کرنا

6.

فعل ماضی کا جملہ بتائیے؟

a)

لڑکا کام کر رہا تھا

b)

لڑکا کام کر رہا ہے

c)

لڑکا کام کرئے گا

7.

سال میں کتنے موسم ہوتے ہیں؟

a)

پانچ

b)

چار

c)

تین

8.

ہریالی کی صفت بتائیے؟

a)

گائے

b)

عمدہ،معصوم

c)

جانور

9.

پالتو جانور کون سے ہوتے ہیں؟

a)

وہ جو جنگل میں رہتے ہیں.

b)

وہ جو ہمیں مارتے ہیں

c)

وہ جو گھر میں رکھ سکتے ہیں

10.

آج تیز بارش ہو گی یہ کون سی خبر ہے؟

a)

موسم کی خبر

b)

حادثہ کی خبر

c)

کھیل کی خبر