wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

واحد جمع ۔ بے ترتیب جملے۔مزکر مونث

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

جملے کی درست ترتیب بتایئے۔

میری امی پکاتی ہیں کھانا اچھا

a)

میری امی اچھا کھانا پکاتی ہیں۔

b)

میری امی پکاتی ہیں اچھا کھانا

c)

پکاتی ہیں میرے امی اچھا کھانا

2.

جملے کی درست ترتیب بتایئے۔

کرکٹ کھیل ہے اچھا ایک

a)

کرکٹ کھیل ہے اچھا ایک

b)

کرکٹ ایک اچھا کھیل ہے۔

c)

اچھا کھیل ہے کرکٹ

3.

جملے کی درست ترتیب بتایئے۔

طوطا بیٹھا ہے دیوار پر

a)

طوطا دیوار پر بیٹھا ہے۔

b)

بیٹھا ہے طوطا دیوار پر

c)

طوطا بیٹھا ہے دیوار پر

4.

جملے کی درست ترتیب بتایئے۔

سائیکل اسد نے چلائی۔

a)

اسد نے چلا ئی سائیکل۔

b)

اسد نے سائیکل چلا ئی۔

c)

چلا ئی اسد نے سائیکل۔

5.

درست جمع جملے کا انتخاب کیجیئے۔(وں)

ہمیں کتاب کو حفاظت سے رکھنا چاہیئے۔

a)

ہمیں کتابیں حفاظت سے رکھنا چاہیئے۔

b)

ہمیں کتابوں کو حفاظت سے رکھنا چاہیئے۔

c)

ہمیں رکھنا چاہیئے کتابوں کو حفاظت سے۔

6.

درست جمع جملے کا انتخاب کیجیئے۔(یاں)

بلی میز پر بیٹھی ہے۔

a)

بلیاں میز پر بیٹھی ہے۔

b)

بیٹھی ہیں بلیاں میز پر۔

c)

بلیاں میز پر بیٹھی ہیں۔

7.

درست جمع جملے کا انتخاب کیجیئے۔(یاں)

میں نے روٹی کھائی۔

a)

میں نے روٹیاں کھائیں ۔

b)

میں نے روٹییاں کھائی۔

c)

میں نے کھائی روٹیاں۔

8.

درست مذکر کے مونث بتایئے۔

( استاد)

a)

استانی

b)

استانیاں

c)

والدہ

9.

درست مذکر کی مونث بتایئے۔

( سنار)

a)

سناری

b)

سنارن

c)

سناروں

10.

درست مذ کر کی مونث بتایئے۔

( مالی)

a)

مالیاں

b)

مالوں

c)

مالن