NEW
Font size
WorksheetsClass 2 ,exam u2 urdu
Total questions: 20
Worksheet time: 2mins
کشمیر میں کس کے اونچے اونچے بے شمار درخت ہیں
چنار
اخروٹ
.ہندوستان کے نقشے میں کشمیر کہاں ہے
سب سے اوپر
سب سے نیچے
جنگل کا بادشاہ شیر کا کیا حال تھا
اچھا
برا
جھیل کے پانی پر تیرتے ہوئے کیا نظر آتے ہیں
کھیت
جانور
ایک خاص قسم کی انگیٹھی کو کیا کہتے ہیں
کانگڑی
چولا
کشمیر کا سب سے بڑا اور مشہور دریا کونسا ہے
جہلم
جیل ڈل
سب سے خوبصورت جھیل کونسی ہے
ڈل جھیل
دل جیل
کشمیر کا سب سے بڑا شہر کون سا ہے
جموں
شری نگر
ڈونگے کیا ہوتے ہیں
چھوٹی کشتیاں
بڑی کشتیاں ڈونگے کہلاتی ہیں
جنگل سے کون گزر رہا تھا
خرگوش
شیر
کون بہت بوڑھا ہو گیا تھا
شیر
خر گوش
شیر ہمیشہ کہاں بیٹھا رہتا تھا
درخت کے نیچے
گھر کے نیچے
کس کے پنجے جھڑ گئے تھے
خرگوش کے
شیر کے پنجے جھڑ گئے تھے
بہت چھوٹا تھا مگر تھا بڑا چالاک
شیر
خرگوش
کس نے کہا تھا میں بے وقوف نہیں ہوں
خرگوش نے
چڑیا نے
شاعر نے کہا تھا اگر دنیا میں کہیں جنت ہے تو وہ کہاں ہے
کشمیر
جموں
دریائے جہلم پر کیا ہیں
شہر
کشتیاں
کشمیر کا سب سے بڑا شہر کون سا ہے
بڈگام
شیری نگر
تلاش کرنا "الفاظ کے معنی بتاؤ "
ڈھونڈنا
گنتی
بوڑھا
کمزور
تیز
