NEW
Font size
Worksheetsار د و چیک پوائنٹ 4 جماعت دوم
Total questions: 20
Worksheet time: 20mins
سوالوں کے جوابات
پانڈا کتنےبچے اٹھا تھا؟
صبح کے آٹھ بجے
رات کے آٹھ بجے
دوپہر کے دو بجے
-ہاتھی کھاتا ہے
گاجر
مولی
گنا
چار بجے) وفت بتا ئیے)
درست جواب بتائیں- شام کو جانور جاتے ہیں
اّپنے گھر
جنگل کی طرف
پانی کی طرف
آپ سکول جاتے ہو صبح کے
چار بجے
سات بجے
چھ بجے
-بطخ اور مگرمچھ رہتے ہیں
جنگل میں
گھروں میں
پانی میں
انسان نے دنیا میں فائدوں کے لئیے
د نیا کو خوبصورت بنا د یا
د نیا کو بد صورت بنا د یا
پانی سے بھر د یا
ہمیں خیا ل رکھنا چاہئیے
پودوں کا
جنوروں کا
انسانوں کا
سب کا
ان میں سے کسی کا نہں
توڑ بتائیۓ -----کیسے
ک -ی - س - ی
ک - س - ی
ک - ے - س - ے
" الفاظ چنیں "ے
گھنے ، چنے ، نائدے
گندی ، دہی تباہی
جھیل خوبصورت ، بہت
درست جملہ بتائیں-
-انسانی زندگی کو شدید خطرہ ہے
خطرہ کو زندگی ہے انسانی شدید
شدید ہے خطرہ زندگی کو انسانی
یہ جانور کہاں رہتا ہے
پا نی میں
زمین میں
جنگل میں
-یہ جانور کہاں رہتا ہے
گھروں میں
گلیوں میں
پانی میں
-سب جانور اپنی جگہ پر بیٹھنے کے لئیے -----------مچا رہے تھے
خاموشی
شور
دوڑ
- چار بجے چڑیوں میں --------ہو گئی
صلح
لڑائی
رات
جمع بتائیے------جانور
جانوروں
پرندوں
جنگلوں
(متضاد بتائیں----------- (اندھیرا
رات
دن
دوشنی
اجالا
(میں صبح اٹھتی/اٹھتا ہوں- (اپنے بارے میں بتائیں
پانج بجے
چھ بجے
سات بجے
شیرکو ماحول چاہئے
گھاس کے میدان کا
سمندر کا
گھر کا
ہمیں ماحول کو رکھنا چاہیۓ
گندا
صاف
دونوں
کوئی نہیں
