Font size
Worksheetsحضرت محمد ﷺ
Total questions: 25
Worksheet time: 8mins
حضور ﷺ کس تاریخ کو پیدا ہوئے؟
۱۰ ربیع الاول
۱۱ ربیع الاول
۱۲ ربیع الاول
آپ ﷺ نے مدینہ میں کتنے سال گزارے ؟
۱۰
۱۱
۱۲
دادا کے بعد آپ ﷺ کی پرورش کس نے کی؟
حضرت ابو طالب
حضرت بی بی آمنہ
حضرت عبد اللہ
حضور ﷺ نے کون سا پیشہ اختیار کیا؟
تجارت
درزی
ڈاکٹر
آپ ﷺ کے کتنے بیٹے تھے؟
۳
۲
۵
آپ ﷺ نے کتنے سال مکہ میں گزارے؟
63
53
43
حضور ﷺ کی کل کتنی بیٹیاں تھیں ؟
دو
تین
چار
آپ ﷺ کے دانت مبارک کس جنگ میں شہید ہوئے ؟
جنگ خندق
جنگ موتہ
جنگ احد
بچوں میں سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا؟
حضرت علی
حضرت عثمان
حضرت ابو بکر
حضور ﷺ نے کل کتنی بار حج ادا کیا؟
ایک بار
دو بار
تین بار
آپ ﷺ نے عمرہ کتنی بار ادا کیا ؟
دو بار
تین بار
چار بار
مسلمانوں کی پہلی مسجد کون سی ہے؟
مسجد نبوی
مسجد قبا
مسجد اقصٰی
مسلمانوں نے پہلی ہجرت کہاں کے لیے کی تھی؟
مدینہ
حبشہ
فلسطین
سب سے پہلے ایمان لانے والوں میں ۔۔ شامل تھے ۔
حضرت عثمان ،حضرت ابوبکر،حضرت خدیجہ،خضرت علی،حضرت سعد
صحیح
غلط
آپ ﷺ پر سب سے پہلے وحی کس سورت کی نازل کی گئی؟
سورہ علق
سورہ فلق
سورہ الناس
سورہ فاتحہ
سورہ بقرہ
سب سے پہلے وحی کس جگہ نازل کی گئی ؟
غارِ حرا
غارِ ثور
مدینہ
مکہ
آپ ﷺ کی عمر کتنی تھی جب ان پر وحی نازل کی گئی ؟
(a)
حضور ﷺ نے جب مدینہ کی طرف ہجرت کی تو کون آپ ﷺ کے ساتھ تھا ؟
حضرت علی
حضرت عثمان
حضرت ابو بکر صدیق
کس ہجری میں مکہ فتح ہوا؟
8
5
2
آپ ﷺ نے غزوہ احد میں خود شرکت کی ۔
صحیح
غلط
حضور ﷺ نے کون سی ہجری میں حج ادا کیا؟
9
10
12
آپ ﷺ کے ساتھ حج میں کتنے صحابہ کرام تھے؟
ایک لاکھ چوبیس ہزار
پندرہ لاکھ
بیس ہزار
آپ پر وحی کون سے فرشتے لایا کرتے تھے؟
حضرت اسرافیل علیہ السلام
حضرت جبرائیل علیہ السلام
حضرت میکائیل علیہ السلام
حضرت عزرائیل علیہ السلام
وقت وصال آپ ﷺ کی عمر کتنی تھی؟
45
54
63
61
62
آپ ﷺ کا روضہ منارک کس جگہ واقع ہے؟
مسجد نبوی
مسجد اقصی
مسجد الحرام
