wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو چیک پوائنٹ 4 جماعت دوم

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

سوالیہ نشان اور ختمہ لگایئے

ہم اسکول جاتے ہیں

a)

؟

b)

۔

c)

،

2.

ختمہ اور سوالیہ نشان لگایئے

یہ کس کا بستہ ہے

a)

۔

b)

،

c)

؟

3.

چار حرفی الفاظ پر نشان لگایئے

a)

تالا

b)

بال

c)

مور

4.

حروف جوڑ کر لفظ پہچانیئے

خ + و + ش + ی

a)

گھر

b)

خوشی

c)

میرا

5.

ہم سب خوش ہیں


ختمہ یا سوالیہ نشان لگایئے

a)

؟

b)

۔

c)

،

6.

ختمہ یا سوالیہ نشان لگایئے

یہ کون ہے

a)

؟

b)

۔

c)

،

7.

ہم آواز الفاظ پہچانیئے

کام

a)

شام

b)

ہم

c)

تم

8.

پاکستانی نؤٹ پر کس کی تصویر ہے؟

a)

قائداعظم

b)

علامہ اقبال

c)

امی کی

d)

ابو کی

9.

کہانی "قائداعظم" میں کتنے لوگ ہیں؟

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

10.

لفظ"بانی" کا مطلب ہے۔

a)

بنانے والا

b)

سوچنے والا

c)

دیکھنے والا

d)

سکھانے والا

11.

ہمارے ملک کے بانی کون ہیں؟

a)

قائداعظم

b)

علامہ اقبال

c)

رحمت علی

d)

سر سید احمد خان

12.

ہمارے ملک کا نام کیا ہے؟

a)

پاکستان

b)

افغانستان

c)

ایران

d)

بلوچستان

13.

تم کے اوپرکون سی علامت آئے گی؟

a)

تُم

b)

تِم

c)

َتم

14.

رک کے اوپرکون سی علامت آئے گی؟

a)

رَک

b)

رُک

c)

رِک

15.

حروف جوڑ کر لفظ بنائیں۔

م + ی + ر + ا

a)
b)
c)
d)
16.

دیۓ گۓ اعراب کی نشاندہی کریں۔

a)

زبر

b)

پیش

c)

زیر

17.

تصویر دیکھ کر صحیح موضوع کی پہچان کریں۔

a)
b)
c)
18.

الفاظ پر کون سےاعراب کا استعمال کیا گیا ہے ؟

a)
b)
c)
d)
19.

عیادت کے معنی ہیں

a)

دوا کھانا

b)

بیمار کا پتہ لینا

c)

بیمار کو ڈاکٹر کے پاس لے کر جانا

20.

بیمار کے پاس ہمیں ------------

a)

شور کرنا چاہیے

b)

رونا چاہیے

c)

خاموش بیٹھنا چاہیے