NEW
Font size
WorksheetsGrade 2 urdu quiz
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
علی اور سار نے باغ میں کھائے
انڈے
چھولے
آم
پکوڑے
میدو کا اس کی بہنوں میں کون سا نمبر تھا
پہلا
دوسرا
تیسرا
چوتھا
چیز کی جمع ہوتی ہے
دیواریں
چیزیں
بھیڑیں
تصویریں
میدو کتنی بہنیں تھی
پانچ
چار
تین
دو
سبق باغ کی سیر میں ہلکی ہلکی ہورہی تھی
آندھی
بارش
برف باری
بوندا باندی
باغ میں ایک چھوٹی سی تھی
جھیل
پارک
لکڑی
پھول
میدو نے اس پرندے کو کیا سمجھ کر پالا تھا
کوا
طوطا
کبوتر
چیل
سبق باغ کی سیر میں موسم تھا
برا
اچھا
طوفانی
خراب
کبوتر کا مونث ہوتا ہے
کبوتری
مورنی
تیتری
مرغی
پودا کا امالہ ہوتا ہے
کپڑے
پودے
بستے
ہفتے
سارا اور علی باغ سے واپس آئے
عصر کے وقت
ظہر کے وقت
مغرب کے وقت
عشاء کے وقت
اندر کا ضد ہوتا ہے
باہر
پیچھے
الٹا
نیچے
تین کو ہندسے میں ایسے لکھتے ہیں
۵
۸
۳
۱
جماعتیں کی واحد ہوتی ہے
جماعت
کتاب
آنکھ
چیل
دن میں کتنی نمازیں فرض ہیں ؟
چار
پانچ
دو
ایک
