Font size
Worksheetsا رد و برائے جما عت د و ئم
Total questions: 15
Worksheet time: 15mins
اپنا پو را نا م ,جما عت اور سیکشن لکھیں
کہانی "پاکستا ن کا تحفہ" میں ـــــــــــ پر پاکستا ن کے جھنڈے بیچے جا رہے تھے ۔
د کا نوں
ٹھیلوں
گا ڑ یوں
کہانی "پاکستا ن کا تحفہ " میں زا ہد اور شا ہد کی امی نے ان کو با زار سے ــــــــــ لانے کو کہا ۔
سبز ی
پھل
پکو ڑے
کہانی" پا کستا ن کا تحفہ"میں ڈ اکیا چچا ــــــــــــــــــ پر قمقمے سجا رہے تھے ۔
ڈ اک خا نے
گھر و ں
سکو لو ں
ــــــــــ کا د ن پا کستا ن کی تا ریخ کا ایک اہم د ن ہے ۔
تیرہ اگست
چو د ہ اگست
پند رہ اگست
مند رجہ ذیل الفا ظ میں سے کون سا لفظ مذ کر ہے؟
وا لد
بیٹی
چچی
مند رجہ ذ یل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ جمع ہے؟
قمقمہ
نغمہ
جھنڈے
مند ر جہ ذیل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ وا حد ہے؟
جھنڈ ے
پکو ڑا
قمقمے
مند رجہ ذیل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ مؤنث ہے؟
تا یا
خا لہ
بھا ئی
سکو ل سے چھٹی ہونے ــــــــ بعد ہما را میچ ہے۔
کا
کی
کے
کو ن سا لفظ درست ہے؟
نضمیں
نظمیں
د ونو ں نہیں
ا د یب کے کیا معنی ہیں؟
کتا بیں پڑھنے والا
کہا نیا ں لکھنے والا
د و نو ں ہیں
علا مہ اقبا ل کا مزار ـــــــــ میں ہے۔
کرا چی
ملتا ن
لا ہو ر
خو شگوارکا کیا مظلب ہے ؟
ویرا ن
سہا نا
بد صورت
کو ن سا لفظ درست ہے؟
و ا عد ا
وعد ہ
وعادہ
