wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

2021 اردو ماہانہ ٹیسٹ ( جو ن) برائے جماعت د وم

Total questions: 15

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

اپنا پو را نام ،جماعت اور سیکشن لکھیں۔

4 lines
2.

بی بی ہا جر ہ ایک پہا ڑ سے د و سر ے پہا ڑ تک ـــــــــ با ر بھا گیں ۔

a)

پا نچ

b)

چھے

c)

سا ت

3.

مند رجہ ذ یل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ وا حد ہے؟

a)

پہا ڑ و ں

b)

نا م

c)

نبیو ں

4.

کہانی "اچھا سلو ک "میں بو ڑھی عورت ـــــــــــ میں رہتی تھی۔

a)

مد ینہ

b)

مکہ

c)

ر یا ض

5.

کہانی "اچھا سلو ک "میں بوڑھی عورت آپ ﷺ پرـــــــــــــــــــ پھینکتی تھی۔

a)

پھو ل

b)

کو ڑا

c)

پتھر

6.

آب زم زم کیا ہے ؟

a)

د ریا

b)

ند ی

c)

چشمہ

7.

مکہ میں ـــــــــــــ اونچے پہا ڑ ہیں ۔

a)

د و

b)

تین

c)

چا ر

8.

حضرت اسما عیل ؑ کو ـــــــــ لگی تھی ۔

a)

بھو ک

b)

پیا س

c)

د و نو ں

9.

کہانی اچھا سلوک میں بوڑھی عورت آپﷺ کے راستے میں ـــــــــــــــ بچھاتی۔

a)

کانٹے

b)

پھو ل

c)

کو ڑا

10.

مند رجہ ذ یل الفا ظ میں سے کون سا لفظ درست ہے؟

a)

چشمہ

b)

چسمہ

c)

چصمہ

11.

تکلیف کا کیا مطلب ہے؟

a)

دکھ

b)

سکھ

c)

سکو ن

12.

مند رجہ ذیل الفا ظ میں سے کو ن سا لفظ درست ہے؟

a)

تیلا ش

b)

تا لیا ش

c)

تلا ش

13.

سلو ک کا کیا مطلب ہے؟

a)

بر تا ؤ

b)

طر یقہ

c)

ا حسا س

14.

بی بی ہا جر ہ نے حضر ت اسما عیل ؑ کو ــــــــــــــــــــــــ پر لٹا د یا ۔

a)

ریت

b)

زمین

c)

بستر

15.

کوڑا کا کیا مطلب ہے؟

a)

صفائی

b)

گند گی

c)

پا کی