wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

dignosteic test

Total questions: 15

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

سوالنمبر :1 مصّوتے کتنی ہوتی ہیں؟

a)

دو

b)

تین

c)

چار

2.

سوالنمبر :2۔ایسے کون سے حروف ہیں جو اپنے بعد میں آنے والے حروف سے نہیں ملتے؟

a)

مرکب حروف

b)

نقطے والے حروف

c)

شرارتی نو

3.

سوالنمر :3لفظ گڑیا کے درست توڑ کون سے ہیں؟

a)

گ،ڑ ،ا۔ی

b)

گ،ڑ،ی،ا

c)

ک،ڑ،ئ،ا

4.

سوالنمبر 4:لفظ کتاب ـــــــــــــــ حروفی ہے۔

a)

چار

b)

پانچ

c)

تین

5.

سوالنمبر :5لفظ " طوطا " کی جمع کیا ہے؟

a)

طوطی

b)

طاطاں

c)

طوطے

6.

سوالنمبر :6 حرف "ل" کے بعد کیا آتا ہے؟

a)

ن

b)

و

c)

م

7.

سوالنمبر :7 جملے کی درست ترتیب کا انتخاب کریں۔

a)

بستہ ہے۔وہ میرا

b)

میرا ہے۔وہ بستہ

c)

وہ میرا بستہ ہے۔

8.

سوالنمبر :8لفظ تارے کے توڑ کیا ہیں؟

a)

ت۔ا۔ر۔ے

b)

ت۔ا۔ے۔ر

c)

ر۔ا۔ت۔ے

9.

سوالنمبر ؛9لفط سوتے کا ہم آواز ہے؟

a)

طوطے

b)

روتے

c)

تالے

10.

سوالنمبر :10لفظ دادا کی مونث کیا ہے؟

a)

امّی

b)

دادی

c)

نانی

11.

سوالنمبر :11 اس تصویر کا پہلا حرف کیا ہے؟

a)

ش

b)

ص

c)

س

12.

سوالنمبر :12 الفاظ سازی کریں ۔( ب۔ا) سے کیا بنتا ہے؟

a)

با

b)

تا

c)

پا

13.

سوالنمبر ؛13یہ کونسی سبزی ہے؟

a)

مولی

b)

گاجر

c)

مٹر

14.

سوالنمبر :14 حروف تہجی میں "چ' سے پہلے کیا آتا ہے؟

a)

ح

b)

خ

c)

ج

15.

سوالنمبر :15 کونسی بتّی جلنے پر گاڑی روک دینی چاہیے؟

a)

ہری

b)

لال

c)

پیلی