Worksheets(اُردو(توڑ، جوڑ
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
کا+ٹ کو ملا کر لکھیں۔
a)
کاٹ
b)
ک ،ٹ، ا
c)
ٹ کا
d)
کٹ
2.
لا+ل کو ملا کر لکھیں۔
a)
ل لا
b)
لا ل
c)
ل ا ل
d)
لا
3.
ہا+رکو ملا کر لکھیں۔
a)
ہار
b)
ر ہا
c)
ہ ا ر
d)
ہا
4.
با+با کو ملا کر لکھیں۔
a)
اباب
b)
بابا
c)
با
d)
ب ا ب ا
5.
نا+نا کو ملا کر لکھیں۔
a)
ن ا نا
b)
نانا
c)
نان
d)
ن ا ن ا
6.
با+جا کو الگ کرکے لکھیں۔
a)
باجا
b)
جا با
c)
ب، ا، ج، ا
d)
باج
7.
چا+ٹا کو الگ کرکے لکھیں۔
a)
چاٹا
b)
چاٹ
c)
چ، ا، ٹ، ا
d)
ٹا چا
8.
ہا+را کو الگ کرکے لکھیں۔
a)
ہ، ا، ر، ا
b)
ہارا
c)
ا، ر، ہ
d)
ہ، ی، ر
9.
نا+ن کو الگ کرکے لکھیں۔
a)
ن، ا، ن
b)
ا، ن، ن
c)
نان
d)
ن نا
10.
گا+ل کو الگ کرکے لکھیں۔
a)
گال
b)
ل، گ، ا
c)
گ، ا، ل
d)
ا، ل، گ
100 %
