NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsurdu grammar
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
ڈپٹی نذیر احمد کا تعلق کس صنف سے ہے؟
a)
افسانہ
b)
نظم
c)
ناول
d)
داستان
2.
جاہل کی جمع ہے۔
a)
جہیل
b)
اجہال
c)
جہلا
d)
جہالین
3.
'' فضیلت'' کی جمع ہے۔
a)
فضائل
b)
فضلاٗ
c)
افضال
d)
فضالین
4.
'' جُز '' کی جمع ہے
a)
جزاٗ
b)
اجزاٗ
c)
جذاٗ
d)
جذام
5.
گُل کی ضد کیا ہے؟
a)
چمن
b)
پھول
c)
گلستان
d)
خار
6.
زہر کی ضد کیا ہے؟
a)
زہرہ
b)
تریاق
c)
آبِ حیات
d)
دوا
7.
آمد کی ضد کیا ہے؟
a)
گُفت
b)
رفت
c)
پندار
d)
ثروت
8.
عیب کی ضد ہے۔
a)
خوبی
b)
حقیقت
c)
بے عیب
d)
با عیب
9.
ارمان مذکر ہے یا موٗنث؟
a)
مذکر
b)
موٗنث
10.
میر امن کو کس کتاب سے شہرت ملی؟
a)
گفتگو
b)
مذہبِ عشق
c)
باغ و بہار
d)
سلسلہٗ عشق
11.
مرزا غالب کی وفات کب ہوئی؟
a)
1867
b)
1868
c)
1869
d)
1870
12.
خطوط نویسی کے حصے ہیں ۔
a)
دو
b)
تین
c)
چار
d)
پانچ
13.
خط کے اقسام ہیںْ
a)
دو
b)
تین
c)
چار
d)
پانچ
14.
رسمی خط لکھا جاتا ہے۔
a)
والدین کو
b)
رشتہ دارکو
c)
حکومتی اداروں کو
d)
سر براہِ مملکت کو
15.
خط کے مضمون کو کہتے ہیں۔
a)
موضوع خط
b)
عنوان
c)
نفسِ مضمون
d)
مکاتیب
Reset
