wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu quiz

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

چڑیا کے گھونسلے سے ہمیں کیا چیزیں ملتی ہیں

a)

سیفٹی پن، ہئر پن

b)

سونا

c)

کپڑے

2.

دنیا میں سب سے زیادہ پاۓ جانے والی چڑیا کون سی ہے

a)

بلبل

b)

الو

c)

مرغی

3.

ہمیں پرندوں سے مہبت کیوں کرنی چاہیۓ

a)

کیوںکہ وہ ہمیں کھانا دیتے ہیں

b)

وہ ہمیں دعا دیتے ہیں

c)

وہ ہمیں گھر دیتے ہیں

4.

مالک اور مالکن نے چڑیا کی دعوت کیوں کی

a)

چڑیا نے ان کی کھوئ ہوئ انگوٹھی ڈھونڈی تھی

b)

چڑیا انہیں کھانا دیتی تھی

c)

چڑیا انہیں پیسے دیتی تھی

5.

جب چڑیا نے دوبارہ گھونسلہ بنایا تو گھونسلے میں کون تھا

a)

دو بھوت تھے

b)

دو بچے تھے

c)

دو موبائل تھے

6.

موقع ملتے ہی ہمیں کسی کے ------ کا بدلہ چکا دینا چاہیے

a)

مار

b)

معصومیت

c)

احسان

7.

چڑیا گھونسلہ بڑی ہی ---- اور---- سے بنا رہی تھی

a)

محنت اور لگن

b)

سستی اور کاہلی

c)

آرام اور چین

8.

جتنا بڑا ظلم کسی پرندے کو قید کرنا اس سے بھی بڑا ظلم اسکا ----- توڑنا ہے

a)

پر

b)

گھونسلہ

c)

پنجرا

9.

انسان کی بنیادی ضرورتیں کیا ہیں

a)

کھلونے

b)

کھانا اور نہانا

c)

روٹی کپڑا اور مکان

10.

چڑیا کی چوں چوں دنیا کے بہت سے----- نغموں میں سے ہے

a)

میٹھے

b)

خراب

c)

گندے