wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

عظیم شخصیات

Total questions: 8

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

عظیم کے معنی ہیں

a)

عظمت والا

b)

بڑا

c)

بزرگ

d)

یہ سب

2.

دو لوگوں کے درمیان ہونے والی گفتگو کہلاتی ہے۔

a)

اہم بات

b)

راز داری

c)

مکالمہ

d)

بات چیت

3.

عظیم لوگ کس کے لیئے کام نہیں کرتے؟

a)

تشہیر

b)

غریبوں

c)

مسکینوں

d)

دولت مندوں

4.

اس عظیم شخصیت کا نام ہے

a)

ڈاکٹر ابوالکلام

b)

ڈاکٹر رضوی

c)

ڈاکٹر شاہد مسعود

d)

ڈااکٹر عبدالقدیر خان

5.

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھانے پینے،پہننے اوڑھنے،اٹھنے بیٹھنے کسی چیز میں تکلف نہ فرماتے

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سادگی کے مزاج مبارکہ کی کتنی مثالیں بیان کی گیئں ہیں؟

a)

۳

b)

۴

c)

۵

d)

۶

6.

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

بھائیوں اس دن کے یئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کر رکھو

a)

جمع

b)

سامان

c)

صبر

d)

سنبھال

7.

شجاعت کا مترادف ہے

a)

بزدل

b)

خوبصورت

c)

بلند

d)

بہادری

8.

کس نے ۱۰ برس آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں گذارے؟

a)

حضرت انس

b)

حضرت ابو ایوب انصاری

c)

حضرت عمر رضی اللہ تعالی

d)

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ