NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsسوالنامہ برائے نظم شکوہ
Total questions: 10
Worksheet time: 2mins
Name
Class
Date
1.
نظم شکوہ کے شاعر ہیں ۔
a)
مولانا الطاف حسین حالیؔ
b)
علامہ محمد اقبالؒ
c)
مرزا اسداللہ خان غالب
2.
نظم شکوہ اس سن میں لکھی گئی ۔
a)
1912
b)
1913
c)
1911
3.
نظم شکوہ اس کتاب سے ماخوذ ہے ۔
a)
بانگِ درا
b)
بالِ جبریل
c)
ضربِ کلیم
4.
لفظ خاکم بدہن کے لفظی معنیٰ ہیں
a)
آنکھوں میں خاک
b)
دل میں خاک
c)
منہ میں خاک
5.
لفظ ہمہ تن گوش کے لفظی معنیٰ ہیں
a)
توجہ سے سننا
b)
بے یقینی سے سننا
c)
لاپروائی سے سننا
6.
برق گرتی ہے تو مسلمانوں پر سے شاعر کی مرادہے
a)
مسلمانوں پر بارش برستی ہے
b)
مسلمانوں پر مصیبتیں نازل ہوتی ہیں
c)
مسلمانوں پر بجلی گرتی ہے ۔
7.
لفظ قصور سے مراد ہے
a)
غلطی یا کوتاہی
b)
قصور ایک شہر
c)
محل
8.
لفظ صفحہء دہر سے مراد ہے
a)
کتاب کے صفحہ
b)
اخبار کا صفحہ
c)
دنیا کے نقشے سے
9.
لفظ جبینوں سے مراد ہے
a)
حسین چہرہ
b)
پیشانی
c)
خوبصورت دل
10.
نظم شکوہ میں کُل اتنے بند ہیں
a)
31
b)
33
c)
36
Reset
