NEW
Font size
Worksheetsurdu Bahadur shah zafar
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
بہادر شاہ ظفر کا پورا نام کیا تھا؟
شمس الدین
سراج الدین
سلمان الدین
فخر الدین
وہ کس سلطنت کے آخری بادشاہ تھے؟
عباسیہ
سجادیہ
مغلیہ
تاتاریہ
انھیں کس بادشاہ کے مقبرے سے گرفتار کیا گیا؟
جہانگیر
ہمایوں
اکبر
شاہ جہاں
بہادر شاہ طفر نے کہاں وفات پائی؟
ہندوستان
بنگلہ دیش
پاکستان
برما
عالمِ ناپائیدار سے شاعر کی کیا مراد ہے؟
فانی دنیا
مضبوط دنیا
نامعلوم شخص
ظالم دنیا
بلبل کو باغبان سے نہ صیاد سے گلہ ۔۔۔اس مصرعے میں بلبل کن معنوں میں استعمال ہوا ہے ؟
استعارہ
محاورہ
تشبیہہ
ضرب المثل
دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں
اس شعر سے شاعر کی کس حسرت کا اندازہ ہوتا ہے؟
وطن سے دوری
دفن کے لیے جگہ نہ ملنا
بے بسی کی موت
محبوب کی یاد
بہادر شاہ ظفر کی شاعری میں کون سی دو کیفیات واضح نظر آتی ہیں ؟
خوشی اور امید
جینے کی امنگ اور آس
دکھ اورمایوسی
زندہ دلی اور جوشیلا پن
بہادر شاہ طفر کی حالات زندگی کے دو اہم پہلو
کم عمری میں بادشاہت اور بیگم کی وفات
جلا وطنی اور اولاد کا قتل
انگریزوں کی حکومت اور ہندووں کی غداری
غدر 1857 کی جنگ اور اس میں شکست
وہ اپنے حالات کا ذمہ دار کسے سمجھتے تھے؟
خود کو
قسمت کو
انگریزوں کو
مسلمانوں کو
