wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حقوق العباد

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حقوق ــــــــــــــــــ کی جمع ہے۔

a)

حق

b)

حد

c)

ھق

d)

حل

2.

حقوق کی ـــــــــ قسمیں ہیں۔

a)

چار

b)

دو

c)

پانچ

d)

سات

3.

حقوق ـــــــــــــــ سے مراد وہ مراعات ہیں جو اللہ تعالیٰ کی طرف سےبندوں پر ایک دوسرے کی طرف سے عائد ہوتی ہیں۔

a)

النفس

b)

العباد

c)

اللہ

4.

یتیم اس کمسن بچے یا بچی کو کہتے ہیں جس کاــــــــــــــــــ فوت ہوگیا ہو۔

a)

بھائی

b)

دادا

c)

بیٹا

d)

والد

5.

حقوق اللہ سے مرادہماری وہ ذمہ داریاں ہیں جو ـــــــــــــــ سے متعلق ہیں جن کی اسلام ہمیں تعلیم دیتا ہے۔

a)

لوگوں

b)

اللہ

c)

العباد

d)

النفس

6.

ــــــــــــــــــ کے ورثاء کے چھوڑے ہوئے مال کی حفاظت کی جائے۔

a)

بادشاہ

b)

عوام

c)

یتیم

d)

مسافر

7.

یتیم کے مال سے ذرہ برابر بھی ــــــــــــــ- طور پر نہ کھایا جائے۔

a)

جائز

b)

ناجائز

c)

حلال

d)

وقتی

8.

بیوہ اس عورت کو کہا جاتا ہے جس کا ــــــــ----- فوت ہوگیا ہو۔

a)

نانا

b)

شوہر

c)

بیٹا

d)

والد

9.

مسلمانوں کا سب سے اچھا گھر وہ ہے جہاں کس یتیم کے ساتھ ـــــــــــــــ کی جائے۔

a)

بدگمانی

b)

بھلائی

c)

بد سلوکی

d)

برائی

10.

کسی بھولے بھٹکے یا نابینا کو راستہ دکھانا بھی ـــــــــ ہے۔

a)

صدقہ

b)

خیرات

c)

فطرہ

d)

زکوٰۃ