wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

8.Pak mosum nzaray(urdu)

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

س۔ تھر کا منظر ۔۔۔۔۔۔ کی طرح ہے۔

a)

آبشار

b)

ریت کا سمندر

c)

آتش فشاں

2.

س 2۔ گرمی کے موسم میں دریائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک پتلے دریا کی صورت اختیار کر چکا تھا۔

a)

راوی

b)

کنہار

c)

سندھ

3.

س 3۔ تہذیب کا مطلب ہے۔

a)

رہن سہن

b)

قدیم زمانہ

c)

معلومات

4.

س 4۔ سندھ کی تہذیب دنیا کی ۔۔۔۔۔۔ تہذیبوں میں شمار کی جاتی ہے۔

a)

جدید ترین

b)

نفیس ترین

c)

قدیم ترین

5.

س 5۔ موسم کے لحاظ سے سندھ کو کتنے حصّوں میں تقسیم کیا جاتا ہے؟

a)

5

b)

3

c)

4

6.

س 6۔ کاغان سے ۔۔۔۔۔ کا سفر پُر خطر تھا۔

a)

ناران

b)

جھیل سیف الملوک

c)

اسلام آباد

7.

س 7۔ رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ کونسا ہے؟

a)

پنجاب

b)

سرحد

c)

بلوچستان

8.

س 8۔ سندھ سے نکل کر پنجاب میں داخل ہوتے ہی ۔۔۔۔۔۔ کا فرق نمایاں نظر آتا ہے۔

a)

ذرائع نقل و حمل

b)

زبان اور لباس

c)

وقت

9.

س 9۔ سوات ، پاکستان کا ۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔

a)

پیرس

b)

سوئٹزر لینڈ

c)

استنبول

10.

س۔10۔ سڑک پر لگے سنگِ میل کیا معلومات فراہم کرتے ہیں؟

a)

موسم کا حالل

b)

وقت

c)

آگے آنے والا علاقہ اور اسکا فاصلہ