Worksheetsپرھنے کی مہارت ۱
Total questions: 14
Worksheet time: 20mins
مہتم مطبع کہا جاتا ہے ۔
دفتر کے افسر کو
مدرسے کے سربراہ کو
چھاپے خانے کے سربراہ کو
پولیس کے اعلی افسر کو
عبارت میں آنکھوں کی نگرانی سے کیا مراد ہے ؟
خوشی و حیرانی
پریشانی و حیرانی
خوف و تردد
انتظار و بے قراری
زمزمہ پردازی کے درست معنی منتخب کیجیے
نغمہ خواں
نعت خواں
تسبیح خواں
حمد خواں
؟پڑھی گئی عبارت کا تعلق کس اصناف سے ہے
سفر نامہ
افسانہ
ناول
مکتوب
غالب کو اپنی نظم دیکھ کر کیوں رونا آیا ؟
غزل ُپر سوز تھی
فقیر کے پاس تھی
فقیر کی آواز میں درد تھا
ناپید کلام فقیر کے پاس تھا
ہزار کوس سے زبان تعلم باتیں کیا کروہجر و وصال کے مزے لیا کرو
درج با لاخط کشیدہ الفاظ ایک دوسرے کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
متضاد
مرکب
مترادف
متشابہ
غالب اپنے کلام کے لیے کیوں ترس رہے تھے ؟
اپنا گھر لُٹ جانے کی وجہ سے
دوستوں کے گھر لُٹ جانے کی وجہ سے
رشتے داروں کے گھر لُٹ جانے کی وجہ سے
ہمسائیوں کے گھر لُٹ جانے کی وجہ سے
اقتباس کا تعلق ہے
افسانہ
مضمون
سفر نامہ
کہانی
اسلامی نشاۃ ثانیہ سے مراد ہے
پہلا دور
دوسرا دور
تیسرا دور
چوتھا دور
نواسہ رسول ﷺ ہے
حضرت امام حسین
امام ابو حنیفہ
حضرت غوث پاک
ہارون رشید
قدیم و جدید قواعد کی رو سے ہے
مترادف
تذکیر
تانیث
متضاد
جہاں ولیوں اور پیغمبروں نے چلے کھینچے تھے
خط کشیدہ الفاظ سے مراد ہے ۔
چالیس دن کسی گوشے میں بیٹھ جانا
رخصت ہوگئے
رنجیدہ ہو گئے
سنجیدہ ہو گئے
ولیون اور پیغمبروں مرکب کی قسم ہے
مرکب اضافی
مرکب توصیفی
مرکب عطفی
مرکب عددی
وادی دجلہ و فرات واقع ہے
عراق
ایران
بھارت
پاکستان
