wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Mcqs class 9

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

سبق اخلاق نبوی صلی اللہ علیہ وصلم ماخوذ ہے

a)

قصص ا لہند سے

b)

مقالات شبلی سے

c)

سیرت ا لنبی سے

d)

سیرت ا لنعمان سے

2.

ترکی کے سلطان نے تمغہ مجیدی عطا کیا

a)

الطاف حسین حالی کو

b)

شبلی نعمانی کو

c)

حفیظ جالندھری کو

d)

علامہ اقبال کو

3.

سعد بن عبادہ کے صاحبزادے کا نام تھا

a)

قیس

b)

خالد

c)

عمر

d)

ابو قتادہ

4.

مصافحہ کرنے کا مطلب ہے

a)

سلام کرنا

b)

گلے ملنا

c)

مسکراکے ملنا

d)

ہاتھ ملانا

5.

اسماعیل میرٹھی کو قرار دیا جاتا ہے

a)

عوامی شاعر

b)

بچوں کا شاعر

c)

عورتوں کا شاعر

d)

قومی شاعر

6.

ہر شعر کے دو حصے ہوتے ہیں اور ہر حصے کو کہا جاتا ہے

a)

رباع

b)

ثانی

c)

مصرع

d)

اولی

7.

حمد کے پانچویں شعر میں بن تیل کے چراغوں سے مراد ہے

a)

پھول

b)

ستارے

c)

بلب

d)

ہیرے

8.

نظم حمد کے مطابق اس دنیا کی ہر چیز قائم ہے

a)

تدبیر سے

b)

تکبیر سے

c)

زنجیر سے

d)

تقدیر سے

9.

محمد اسماعیل میرٹھی کا انتقال ہواسن

a)

1916

b)

1917

c)

1918

d)

1919

10.

ابو شعیب کے غلام کی بازار میں دکان تھی

a)

گوشت کی

b)

سبزی کی

c)

پھلوں کی

d)

کپڑے کی