NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheets9th(Hamad) urdu
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
س۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں پھیلے گی کب تک نہ مہک تیری
a)
ریگستان
b)
گاؤں
c)
شہر
d)
آفاق
2.
س۔ حمد کے شاعر کا نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a)
غالپ
b)
میر
c)
حا لی
d)
آتش
3.
س۔ باد صبا گھر گھر کیا لیۓ پھرتی ہے ؟
a)
گرد و غبار
b)
اللہ کا پیغام
c)
تحفے
d)
خوشبو
4.
س۔ خلعت کے معنی ہیں۔
a)
چادر
b)
کمبل
c)
لباس
d)
ٹوپی
5.
س۔ محرم اور نا محرم آپس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔
a)
متشابہ الفاظ
b)
متضاد الفاظ
c)
مترادف الفاظ
d)
مصدر الفاظ
6.
محیط کا معنی ہے۔
a)
چھایا ہوا
b)
لٹکا ہوا
c)
بچھا ہوا
d)
پڑا ہوا
7.
س ۔ شعر میں ردیف کے الفاظ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دہرائے جاتے ہیں۔
a)
تبدیلی کے ساتھ
b)
ہو بہو
c)
بدل بدل کر
d)
الٹ پلٹ کر
8.
س ۔ جسے اللہ کا راز معلوم ہو گیا وہ بیان نہیں کر سکتا۔
a)
گدا
b)
نا محرم
c)
نا فرمان
d)
محرم
9.
"س ۔ "دل سے ٹکرا کے گزرتا ہے
کا کیا مطلب ہے؟
a)
دل کو غمگین کرتا ہے
b)
دل کو خوش کرتا ہے
c)
دل پر اثر کرتا ہے
d)
دل کا دورہ پڑتا ہے
10.
س ۔ کس کا حق سب سے مقدم ہے؟
a)
غریبوں
b)
یتیموں
c)
والدین
d)
اللہ
Reset
