wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہسپتال نیکی کا بدلہ

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

سبق ہسپتال میں مریضوں میں ہو رہا تھا۔

a)

صحت یابی میں اضافہ ہو رہا تھا ۔

b)

دن بدن بیماری مین اضافہ ہو رہا تھا ۔

c)

نہ اضافہ نہ کمی

d)

کمی ہو رہی تھی

2.

ہسپتال میں ڈاکٹر صاحب نسخے لکھ رہے تھے ۔

a)

میز پر

b)

کرسی پر

c)

ہاتھ پر

d)

گھٹنوں پر

3.

ڈاک خانے میں چینی کے برتن پرانے تھے ۔

a)

ایک سو برس

b)

دو سو برس

c)

تین سو برس

d)

چار سو برس

4.

ڈاک بنگلہ کی چھت بہ گئی ۔

a)

زلزلہ کی وجہ سے

b)

سیلاب کی وجہ سے

c)

آندھی کی وجہ سے

d)

طوفان کی وجہ سے

5.

سبق نیکی کا بدلہ میں خرگوش کا ننھا بچہکس چیز کی تلاش میں گھر سے نکلا۔

a)

آم کی

b)

گاجر کی

c)

پھلی کی

d)

گھاس کی

6.

بھڑیے نے دروازہ کھٹکھٹایا تھا ۔

a)

پنجوں سے

b)

لاتوں سے

c)

دانتوں سے

d)

سر سے

7.

ننھے خرگوش نے نیکیاں کی۔

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

8.

ننھے خرگوش کی مدد کی ۔

a)

شہزادی نے

b)

ہرنی نے

c)

پری نے

d)

لومڑی نے

9.

لومڑی نے جھوٹ بولا کہ وہ لائی ہے ۔

a)

کھیر

b)

حلوہ

c)

پھلیاں

d)

گاجریں

10.

ننھا خرگوش مکان میں بیٹھاکھا رہا تھا ۔

a)

پھلیاں

b)

گاجریں

c)

امرود

d)

مٹر

11.

مگرمچھ نے خرگوش کے ننھے بچے سے کیا کہا؟

a)

میں تمھارا باپ ہوں

b)

میں تمھارا چچا ہوں

c)

میں تمھارا دوست ہوں

d)

میں تمھارا پڑوسی ہوں