NEW
Font size
Worksheetsislamiat
Total questions: 10
Worksheet time: 3mins
اذان کے معنی ہیں
اطلاع دینا
سچ بولنا
تلاوت کرنا
تصدیق کرنا
عشا کی نماز میں فرض رکعات کی تعداد ہے
دو
تین
چار
آٹھ
صلح حدیبیہ سن ہیں ہوئی۔
2 ہجری
4 ہجری
6ہجری
8ہجری
دونوں فریقو ں میں جنگ نہ ہونے کی شرط میں سالوں کی تعداد تھی
5
10
15
20
ایران ان خلیفہ کے دور مین فتح ہوا۔
حضرت صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ
غزوہ خیبر کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پرچم تیار کروائے انکی تعداد تھی۔
پانچ
چار
تین
دو
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالٰی عنھا کے غلام کا نام تھا۔
بلال حبشی
عبد اللہ بن مسعود
میسرہ
ابو عبیدہ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح جب حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالٰی عنھا سے ہوا تو اس وقت وکالت و سرپرستی آپ کے کس رشتے دار نے کی
دادا
چچا
ورقہ بن نوفل ( چچا زاد بھائی)
والد خویلد
مسلمان گھاٹی شعب ابی طالب میں محصور رہے
دو سال
تین سال
چار سال
پانچ سال
فاتح خیبر کا لقب خلیفہ کو ملا
حضرت صدیق رضی اللہ تعالٰی عنھہ
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنھہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنھہ
حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنھہ
