NEW
Font size
Worksheetshuj
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
حج کرنے والے کیا کہلاتے ہیں؟
مناسک حج
احرام
عازمین حج
سنتِ ابرایمی
خآنہ کس نے تعمیر کیا؟
حضرت محمدؐ نے
حضرت آدمؑ نے
حضرت ابرایم نے
حضرت موسی
حج کے کیا معنی ہیں؟
ارادہ کے
عمرہ کے
حج کے
منی کے
حج کس تاریخ سے شروع ہوتا ہے
7 ذوالحجہ
8 ذوالحجہ
9 ذقالحجہ
12 ذوالحجہ
حج کے لیے شرط ضروری ہے
عاقل ہونا
بالغ ہونا
صاحبِ استطاعت ہونا
اوپر والے تمام آپشن
استطاعت کے باوجود حج نہ کرنے والا چاہے ہیودی ہو کر مرے یا نصرانی کوئی فرق نہیں
فرمان الہی
فرمان رسول
فرمان صحابہ
اوپر والے تمام آپشن
حج کے دوران مسلمان ایک جیسا لباس پہنتے ہیں وہ کیا کہلاتا ہے
لباسِ حج
عازمین حج
احرام
بیت اللہ
حج اسلام کا کونسا رکن ہے
پہلا
دوسرا
چوتھا
پانچواں
حج کے دوران ادا کی جانے والی عبادات کیا کہلاتی ہیں
احرام
مناسک حج
عازمین حج
حج کے اجتماعی فوائد ہیں
نسل اور رنگ میں فرق کا خاتمہ
اللہ کی راہ میں گھر بار چھوڑ کر جانے کا درس
اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنے کا ددرس
اوپر والے تمام آپشن
