NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsاردو
Total questions: 13
Worksheet time: 7mins
Name
Class
Date
1.
جھونکے _______ کے چلے آتے ہیں۔ہیں
a)
نعمت
b)
رحمت
c)
حکمت
d)
عزت
2.
سارے _______ تیرے گن گاتے ہیں۔
a)
حیوان
b)
نباتات
c)
پنچھی
d)
سنگی
3.
رنگ _______ نے تجھ ہی سے پائے۔
a)
پھولوں
b)
پھلوں
c)
تتلیوں
d)
مچھلیوں
4.
تو نے ہی علم کی_______ دی ہے۔
a)
نعمت
b)
حکمت
c)
چاہت
d)
دولت
5.
تو دو عالم پہ _______ رکھتا ہے۔
a)
خبر
b)
نگاہ
c)
نظر
d)
صبر
6.
جس نے ٹکڑے کیے ہیں ______ کے وہ ہے۔
a)
آسمان
b)
قمر
c)
سورج
d)
ستارے
7.
لامکاں تک ______ ہے جس کا وہ ہے۔
a)
اُجالا
b)
سہارا
c)
نظارہ
d)
کنارا
8.
سب سے بالا ______ ہمارا نبی
a)
اعلٰی
b)
ارفع
c)
والا
d)
بالا
9.
ان کا 'ان کا _______ ہمارانبی
a)
پیارا
b)
تمھارا
c)
نیارا
d)
سہارا
10.
غم زدوں کو رضا _______ دیجے کہ ہے۔
a)
بتا
b)
سنا
c)
ندا
d)
مژدہ
11.
قمر کے معنی ہیں۔
a)
سورج
b)
چاند
c)
ستارے
12.
لفظ صبح کے متضاد ہیں۔
a)
رات
b)
شام
c)
شب
13.
کرم کے معنی ہیں۔
a)
مہربانی
b)
ہمدردی
c)
رحم
Reset
