NEW
Font size
Worksheetsوالدین کےحقوق
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
حقوق کے معنی ہیں
فرض پورا کرنا
ثابت ہونے والی چیز
عبادت کا نام
خدمت کرنا
عبد کے معنی ہیں
عبادت
بندہ اور غلام
نیکی کرنے والا
بندگی
قرآن پاک کی ہدایت کے مطابق والدین کے ساتھ سلوک کرو
برا
مناسب
اچھا
نا منا سب
ماں اورباپ اگر بڑھاپے کی عمر کو پہنچ جائیں تو ان کے ساتھ مخاطب کرو
چیخ کر
جھڑک کر
اف کہہ کر
ادب کے ساتھ
حدیث کی روشنی میں رب کی رضا ہے
باپ کی رضا
بھائ کی رضآ
چچا کی رضا
بہہن کی رضا
اگر والدین مشرک بھی ہوں تو ان کے ساتھ سلوک کریں
برا
اچھا
کبھی اچھا کبھی برا
نہ اچھا ،نہ برا
جب ہم نے عہد لیا کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا اور ماں ناپ کے سیتھ بھلائ کرتے رہنا"سورہ _ کیآیت کا ترجمہ ہے
سورہ بقرہ
سورہ اسرائیل
سورہ نصر
سورہ النساء
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک صحابی آۓ اور________پر جانے کا مشورہ کیا
حج
تجارت
جہاد
تفریح
حقوقالعباد میں سب سے پہلا حق _کا ہے
اللہ تعالی کا
ماں باپ کا
شوہرکا
پڑوسیوں کا
والدین کا ادب کرنا اولاد پر_______ہے
فرض
فرض نہیں
ضروری ہے
ضروری نہیں ہے
