NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsحج
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
حج ارکان اسلام کا رکن ہے
a)
پہلا
b)
تیسرا
c)
چوتھا
d)
پانچواں
2.
حج کس زبان کا لفظ ہے؟
a)
عربی
b)
اردو
c)
فارسی
d)
انگریزی
3.
حج کے معنی۔۔۔۔۔۔۔ کے ہیں
a)
ارادہ کرنا
b)
سوچنا
c)
جانا
d)
رکنا
4.
حج کرنے کے لئے ہم جاتے ہیں۔
a)
مکہ مکرمہ
b)
مدینہ پاک
c)
پاکستان
d)
جدہ
5.
حضرت ابراہیم ؑکو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیٹے کو قربان کرنے کا حکم دیا گیا
a)
ؑحضرت ابراہیم
b)
ؑحضرت اسمعیل
c)
حضرت محمدﷺ
d)
حضرت موسیؑ
6.
حج فرض ہے
a)
صاحب استطاعت پر
b)
بچوں پر
c)
بزرگوں پر
d)
سب پر
7.
صاحب استطاعت حج نہ کرنے والے کو وعید سنائی گئی ہے
a)
یہودی مرے یا نصرانی
b)
یہودی مرے
c)
نصرانی مرے
d)
کوئی ڈر نہیں
8.
حج زندگی میں کتنی بار فرض ہے
a)
ایک بار
b)
دو بار
c)
ہر سال
d)
مرضی ہے
9.
حج اسلامی مہینے کے آخری سال ۔۔۔ میں منایا جاتا ہے
a)
ذوالحج
b)
شوال
c)
محرم
d)
صفر
10.
حج کرتے ہوئے تمام مسلمان۔۔۔۔ باندھتے ہیں
a)
احرام
b)
لباس
c)
کپڑے
d)
سوٹ
Reset
