wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

یوم دفاع

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

ہم یوم دفاع کب مناتے ہیں

a)

6 دسمبر

b)

6 اگست

c)

6 ستمبر

d)

6 اکتوبر

2.

1965 کی جنگ کتنے روز جاری رہی؟

a)

18 روز

b)

17 روز

c)

12 روز

d)

10 روز

3.

جنگ بندی کی درخواست کس نے پیش کی ؟

a)

اقوام متحدہ

b)

بھارت

c)

پاکستان

d)

امریکہ

4.

جنگ بندی کی درخواست کہاں پیش کی گئی ؟

a)

بھارت

b)

پاکستان

c)

اقوام متحدہ

d)

امریکہ

5.

تقریب کا آغاز کس سے ہوا ؟

a)

گیت

b)

قومی ترانہ

c)

نعت

d)

تلاوت قرآن

6.

ہم یوم دفاع کیوں مناتے ہیں ؟

a)

افواج کو انعام دینے

b)

افواج کو خراج تحسین پیش کرنے

c)

فحر محسوس کرنے

d)

بھارت کو نیچا دیکھانے کے لیے

7.

یوم دفاع کی تقریب میں ناظرین نے فوجی جوانوں کو کس طرح داد دی ؟

a)

کھڑے ہو کے

b)

تالیاں بجا کر

c)

گیت گا کر

d)

انعام دے کر

8.

فضا کس چیز سے گونچ رہی تھی ؟

a)

شور سے

b)

تالیوں سے

c)

قومی ترانوں سے

d)

فائرنگ سے

9.

فوجی جوان نے کیسے چلتی ہوئی جیپ کو روکے رکھا ؟

a)

ہاتھوں سے

b)

کمر سے

c)

پاؤں سے

d)

سر سے

10.

جوجی جوان نے کتنے سیکنڈ میں محاذ پر ڈٹ کر دیکھایا

a)

5 سیکنڈ

b)

4 سیکنڈ

c)

3 سیکنڈ

d)

10 سیکنڈ

11.

بھارت نے پاکستان پر کب حملہ کیا ؟

a)

1965

b)

1975

c)

1961

d)

1964