wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات کوئز جماعت ششم

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

شادی کے وقت آپ ﷺ کی عمر مبارک کتنی تھی؟

a)

بیس سال

b)

پچیس سال

c)

چالیس سال

d)

پچاس سال

2.

وفات کے وقت حضرت خدیجہؓ کی عمر کیا تھی؟

a)

چالیس برس

b)

پچپن برس

c)

پینسٹھ برس

d)

پچاس برس

3.

صداقت کا مطلب ہے

a)

سچائی

b)

ایمان داری

c)

ظلم

d)

ایثار

4.

حضرت خدیجہ ؓ کی سہیلی کا کیا نام تھا؟

a)

حبیبہ

b)

فاطمہ

c)

رضیہ

d)

نفیسہ

5.

حضرت خدیجہؓ کا لقب کیا تھا؟

a)

طاہرہ

b)

صدیقہ

c)

طیبہ

d)

حبیبہ

6.

طارق بن ذیا د کا تعلق کس نسل سے تھا؟

a)

عرب

b)

ترک

c)

بربر

d)

مغل

7.

طارق بن زیاد کا فوجی لشکر کتنے افراد پر مشتمل تھا؟

a)

7 000

b)

10000

c)

12000

d)

11000

8.

حضرت خدیجہ ؓ عام الفیل سے کتنے سال پہلے پیدا ہوئیں ؟

a)

10

b)

15

c)

20

d)

25

9.

حضرت خدیجہ ؓ کا انتقال کب ہوا؟

a)

چھ نبوی

b)

آٹھ نبوی

c)

دس نبوی

d)

بارہ نبوی

10.

حضرت خدیجہ کے غلام کا کیا نام تھا؟

a)

بصرہ

b)

زبیر

c)

میسرہ

d)

عثمان