wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

توحید

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

توحید سے مراد اللہ کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہونے پر یقین رکھنا

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

2.

اللہ کی ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔میں کسی کو شریک نہ کرنا

a)

زات

b)

صفات

c)

ذات و صفات

d)

کچھ بھی نہیں

3.

سورت البقرہ میں ہے تمہارا ۔۔۔۔ خدائے واحد ہے

a)

اللہ

b)

خدا

c)

حادی

d)

معبود

4.

سورت الشور میں ہے اس جیسی کوئی ۔۔۔۔ نہیں

a)

ہستی

b)

ذات

c)

چیز

d)

صفات

5.

سورت الفاتحہ میں ہے اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے ۔۔۔۔۔۔ مانگتے ہیں

a)

رحم

b)

مدد

c)

کرم

d)

رہنمائی

6.

۔۔۔۔۔ ہر روز مقررہ وقت پر طلوع اور غروب ہوتا ہے

a)

چاند

b)

بادل

c)

ستارے

d)

سورج

7.

چاند کی ۔۔۔۔۔۔ مقررہ ہیں۔

a)

تاریخیں

b)

منزلیں

c)

وقت

d)

دن

8.

عقیدہ توحید سے انسان میں بہت سی ۔۔۔۔ پیدا ہوتی ہیں۔

a)

صفات

b)

بہادری

c)

دلیری

d)

عادات

9.

عقیدہ توحید ماننے والوں میں ۔۔۔اور ۔۔۔۔اور ۔۔۔۔ خوبیاں پیدا ہوتی ہیں۔

a)

اتحاد

b)

اتحاد،مساوات،اور اخوت

c)

مساوات

d)

اخوت

10.

۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔ کا اختیار اللہ تعالی کے پاس ہے؟

a)

زندگی

b)

موت

c)

زندگی اور موت

d)

نظام