Worksheetsکوئز آسان اردو
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
کتاب ‘‘کی درست جمع۔۔۔۔۔ہے۔’’
a)
کتب
b)
قتب
c)
کطب
2.
سکون ‘‘ کا درست مترادف ہے’’
a)
ڈر
b)
آرام
c)
مصروف
3.
بارش‘‘ کا درست مترادف ۔۔۔۔ہے’’
a)
برسات
b)
کیچڑ
c)
سہم
4.
شاخیں‘‘ کا درست واحد ہے’’
a)
شاخ
b)
شاکھ
c)
شھاکھ
5.
ان میں سے درست ہجے والا لفظ تلاش کریں۔
a)
آسمان
b)
عاسمان
c)
آثمان
6.
خالو:: کی مونث کیا ہے؟’’
a)
خالی
b)
خالہ
c)
کھالا
7.
ممانی‘‘ کا درست مذکر کیا ہے’’
a)
ماموں
b)
پھوپھا
c)
چچا
8.
پرندہ ‘‘کی جمع ہے’’
a)
پارندے
b)
پرندے
c)
پراندے
9.
درست لفظ کی پہچان کیجئے
a)
خلونے
b)
خھلونے
c)
کھلونے
10.
شیر‘‘ کے بارے میں معلومات کس کتاب سے لیں گے؟’’
a)
مزے مزے کے کھانے
b)
جنگل کی کہانی
c)
پودے کیسے اگاتے ہیں ؟
100 %
