Worksheetsمیقات آخر اعادہ
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
ایسی نظم جس میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف بیان کی جاے کہلاتی ہے
ھمد
نعت
غزل
مثنوی
نعت کے شاعر کا نام ہے
اسماعیل میرٹھی
علامہ اقبال
مولانا ظفر علی خان
اسد جعفری
جلتے ہیں جبراءل کے پر جس مقام پر
اس کی حقیقتوں کے شناسا تمھی تو ہو
قواعد کی رو سے یہ شعر یے
مطلع
مقطع
تخلص
تلمیح
سبق مجھے میرے دوستوں سے بچاو کے مسنف ہیں
سجاد حیدر یلدرم
حکیم محمد سعید
ابن انشاء
مشتاق احمد یوسفی
مجھے میرے دوستون سے بچاو میں مصنف کا انداز تحریر ہے
سنجیدہ
طنزیہ و مزاحیہ
فکریہ
المیہ
مصنف نے اپنا موازنہ کیا
ڈاکٹر کے ساتھ
انجنیر کے ساتھ
دوستوں کے ساتھ
فقیر کے ساتھ
ضرب المثال مکمل کریں
آدھا تیتر آدھا
کبوتر
بٹیر
طوطا
کوا
ضرب المثال پہچانیں
قصور کر کے الٹا ڈھٹای کی باتیں کرنا
جیسا دیس ویسا بھیس
بد اچھا بد نام برا
آ بیل مجھے مار
ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری
دو الفاظ کا مجموعہ کہلاتا ہے
مرکب اضافی
مرکب توصیفی
مرکب
مرکب
ضرب المثال مکمل کریں
جس تھالی میں کھایں اسی میں
پکاو
چھید کریں
گند کریں
انسان کو حواس دئیے گئے
دو
تین
چار
پانچ
اسد جعفری کا انداز تحریر ہے
المیہ
سنجیدہ
مزاحیہ
دلچسپ
میں نے مانا کچھ نہیں غالب
مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
مندرجہ بالاشعر مثال ہے
مطلع
تخلس
مقطع
قافیہ
مثالی طالب علم وہ ہوتا ہے جو
اساتذہ کا احترام کرے
طلبا سے محبت سے پیش ائے
وقت پر کام مکمل کرے
یہ تینوں
دو الفاظ میں معموللی تعلق پیدا کرنا کہلاتا ہے
مضاف
مضاف الیہ
اضافت
مرکب
حضرت انس نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں گذارے
آٹھ سال
نو سال
دس سال
گیارہ سال
ایدھی فاونڈیشن ایک تنظیم ہے
سرکاری
نیم سرکاری
مشہور
نجی
جس انسان میں شوق شہادت اور جذبہ ایمانی ہو اس کا نام رہتی دنیا تک زندہ مثال بن کے رہتا ہے ۔ یہ مرکزی خیال ہے نظم
کوشش کئے جاو
چلتن ایکسپریس
فاطمہ بنت عبداللہ
نعت
فلسفہ خودی سے مرادہے
غرور کی بوباس
مغرور ہونا
اپنی شخصیت کو پہچاننا
ڈرپوک ہونا
یوم تکبیر ہم مناتے ہیں
مئ۲۵
۲۶ مئ
۲۷ مئ
۲۸ مئ
