wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu

Total questions: 15

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

درست فقرہ چنیں۔

a)

وہ سارا دین سر پہ ہاتھ دھرے بیٹھا رہتا ہے۔

b)

وہ سارا دن ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھا رہتا ہے۔

c)

وہ سارا دن ہاتھ پر پاٗوں دھرے بیٹھا رہتا رہتا ہے۔

d)

وہ سارا دن ہاتھ میں ہاتھ دالے بیٹھا رہتا ہے۔

2.

جملہ پڑھ کے فعل ماضی کی قسم بتاٗیں۔

انور لاہور پہنچ گیا ہو گا ۔

a)

ماضی قریب

b)

ماضی شکی یا احتمالی

c)

ماضی تمناٗی یا شرطی

d)

ماضی بعید

3.

علامت پہچانیں۔ اور نام بتاٗیں۔

( : )

a)

علامت استفہام

b)

علامت مصرع

c)

علامت تفصیلیہ

d)

علامت سکتہ

4.

زمانے کے لحاظ سے فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟

a)

چھے

b)

چار

c)

تین

d)

دو

5.

بناوٹ کے لحاظ سے فعل کی کتنی اقسام ہیں؟

a)

سات

b)

چھے

c)

چار

d)

تین

6.

فارسی طرز کا مرکب لفظ تلاش کریں۔

a)

محفل کا رنگ

b)

جبل نور

c)

کوہ طور

d)

حسن کی ضیا

7.

اس جملے کو کیا کہتے ہیں؟

ڈھاک کے تین پات

a)

محاورا

b)

کہاوت

c)

ضرب المثل

8.

خالی جگہ پر کریں۔

چرچ آف سینٹس جان اینڈٖ پال کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

(a)  

9.

حرف عطف کسے کہتے ہیں؟

a)

دو باتوں یا چیزوں میں سے کسی ایک کو اختیار کرنے والےحرف کو۔

b)

جس میں کسی سے سوال کیا جاٗے۔

c)

جو دو جملوں کو آپس میں ملاٗے۔

d)

جو دہ چیزوں کے درمیا ن مقابلہ ظاہر کرے۔

10.

ان حروف کا نام بتاٗیں۔

پھر ، بھی ، اور ، نیز ، و ۔

a)

حرف عطف

b)

حرف تردید

c)

حرف اضراب

d)

حرف اضافت

11.

اس ضرب المثل کا صیحیح معنی تلاش کریں۔

آم کے آم گٹھلیوں کے دام

a)

بے محل بے جوڑ بات

b)

دیکھنے پر ہر چیز اچھی ثابت نہ ہونا

c)

کسی کام میں ہر صورت فا ئدہ ہونا۔

d)

ہمیشہ ایک حال میں رہنا

12.

ہفتے کے دنوں میں کس دن کا نام مونث ہے؟

a)

پیر

b)

بدھ

c)

جمعرات

d)

اتوار

13.

صبح اٹھ کر ورزش کیا کرو ۔

اس جملے کا تعلق فعل کی کس قسم سے ہے ؟

a)

فعل مضارع

b)

فعل امر

c)

فعل حال

d)

فعل نہی

14.

مناسب حرف عظف لگا کر جملہ مکمل کریں۔

زندگی میں رنج ۔۔۔۔۔۔۔ غم آتے رہتے ہیں۔

(a)  

15.

دئیے گئے شعر کی درست نثر کون سی ہے؟

سادہ دل بہنے لگے امید کے سیلاب میں۔

a)

امید کے سیلاب میں سادہ دل بہنے لگے۔

b)

لگے بہنے سادہ دل امید کے سیلاب میں۔

c)

سادہ دل امید کے سیلاب میں بہنے لگے

d)

سیلاب میں امیس کے بہنے لگے سادہ دل