Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جشن آزادی کوئز

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

آل انڈیا مسلم لیگ کب قائم ہوئی؟

a)

1906

b)

1904

c)

1908

2.

پاکستان کے کس صوبے کو باب الاسلام کہا جاتا ہے؟

a)

پنجاب

b)

سندھ

c)

بلوچستان

3.

ترکی میں خلافت عثمانیہ کو بچانے کے لیے کون سی تحریک چلائی گئی؟

a)

علی گڑھ تحریک

b)

تحریک آذادی

c)

تحریک خلافت

4.

قائد اعظم نے چودہ نکات کب پیش کیے؟

a)

1929

b)

1928

c)

1927

5.

قیام پاکستان کی بنیاد کس نظریے پر رکھی گئی؟

a)

نظریہ اخوت

b)

دو قومی نظریہ

c)

جمہوری نظریہ

6.

لفظ ''پاکستان'' کے خالق کون تھے؟

a)

فیض احمد فیض

b)

حفیظ جالندھری

c)

چوہدری رحمت علی

7.

مولانا محمد علی جوہر اور مولانا شوکت علی کی والدہ کس نام سے مشہور تھیں؟

a)

بی اماں

b)

آبادی بیگم

c)

خاتون پاکستان

8.

اجرک پاکستان کے کس صوبے کی ثقافت ہے؟

a)

بلوچستان

b)

سندھ

c)

پنجاب

9.

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کون تھے؟

a)

لیاقت علی خان

b)

غلام محمد

c)

چوہدری رحمت علی

10.

پاکستان میں نمک کی کان کس علاقے میں واقع ہے؟

a)

کوئٹہ

b)

کھیوڑہ

c)

ملتان